شروتی ہاسن کی سرخ لباس میں دلکش ادائیں

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )بالی وڈ اداکارہ شروتی ہاسن فیشن آئیکون ہیں .شروتی ہاسن نے اپنے انسٹاگرام پر ایک دلکش ریل ویڈیو شیئر کی ہے۔شروتی ہاسن کے فیشن اور اسٹائلنگ کو بہت سے لوگ فولو کرتے ہیں۔ بالی وڈ اداکارہ شروتی ہاسن فیشن آئیکون ہیں جو ہر بار اپنی دلکش انداز سے مداحوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیتی ہیں۔ اداکارہ شروتی ہاسن کی جانب سے انسٹاگرام اکائنٹ پر ویڈیو پوسٹ کی گئیں ہیں جس میں انہیں دلکش سرخ لباس میں جلوے بکھیرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔شروتی ہاسن نے اپنے انسٹاگرام پر ایک دلکش ریل ویڈیو شیئر کی جو اصل میں ان کی میک اپ آرٹسٹ دیویکا جودھانی نے پوسٹ کی تھی۔ویڈیو میں اداکارہ شروتی چمکتی ہوئی سیکوئنز کا شاندار سرخ پینٹ سوٹ پہنے ہوئے نظر آ رہی ہے۔

ShrutiHassan

Bollywood

اداکارہبھارتبولی ووڈشروتی ہاسن
Comments (0)
Add Comment