شاہین شاہ آفریدی کی پی ایس ایل 8 کے لیے بھرپور تیاریاں جاری

لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کی پی ایس ایل 8 کے لیے بھرپور تیاریاں جاری ہیں۔تفصیلات کے مطابق لاہور قلندرز کے کپتانشاہین آفریدی نے نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں بولنگ اور بیٹنگ کی مشقیں کیں۔شاہین شاہ آفریدی نے مکمل رن اپ اور تیز رفتاری سے بولنگ کی جب کہ شاہین آفریدی نیٹس پر کپتان بابر اعظم کو بولنگ کراتے رہے۔ انہوں نے نیٹس پر پاور ہٹنگ کی بھی بھرپور پریکٹس کی۔#PSL8 #PakistanSuperLeague #Cricket #PCB #PakistanCricket #ShaheenShahAfridi #LahoreQalanders

پاکستانپاکستان سپر لیگپی ایس ایل 8شاہین شاہ آفریدیکرکٹمیچ
Comments (0)
Add Comment