پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں 50 وکٹیں مکمل کرلیں۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچ میں جنوبی افریقا کے رائلی روسو شاہین آفریدی کے پچاسویں شکار بنے۔شاہین شاہ آفریدی نے 50 وکٹیں 44 میچز میں مکمل کیں۔