شاہد آفریدی نے پی سی بی کی مینجمنٹ کمیٹی کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا

شاہد آفریدی نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔خیال رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے رمیز راجہ کو عہدے سے ہٹاتے ہوئے نجم سیٹھی کو چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ بنانے کی منظوری دی ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ برس دسمبر میں وزیراعظم پاکستان اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے سر پرست اعلیٰ شہباز شریف نے کرکٹ بورڈ کے معاملات چلانے کےلیے 14 رکنی منیجنگ کمیٹی قائم کی تھی۔ #ShahidAfridi ‎#PCB ‎#ManagementCommittee ‎#Resignation

پاکستانپی سی بیشاہد آفریدیکرکٹمیچمینجمنٹ کمیٹی
Comments (0)
Add Comment