جسٹس اطہرمن اللہ، جسٹس سید حسن اظہررضوی اور جسٹس شاہد وحید حلف اٹھایا
چیف جسٹس پاکستان عمرعطاء نے نئے ججز سے عہدوں کا حلف لیا
حلف برداری کی تقریب میں سپریم کورٹ کے ججز صاحبان اوروکلا نے شرکت کی
حلف اٹھانے کے بعد سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد پندرہ ہو گئی