سونا خریدنے والوں کے لیۓ خوشخبری

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )عالمی صرافہ بازار کے ساتھ ساتھ آج ملک میں بھی سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2000 روپے کم ہوا ہے۔ اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونا 2 لاکھ 33 ہزار ایک سو روپے ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ ایک ہزار 714 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 99 ہزار 846 روپے ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں فی اونس سونے کی قیمت 9 ڈالر کم ہو کر 2006 ڈالر ہے۔

GoldPrices

Pakistan

GoldPricesپاکستانسونافی تولہقیمت
Comments (0)
Add Comment