سوشل میڈیا کے جِن کو قابو کرنے کے لئے مغربی ممالک کی کوششیں: عالمی میڈیا

سوشل میڈیا پر تیزی سے بڑھتے فیک نیوز، فیک آئی ڈی اور جعلی پراڈکٹس کی تشہیر سے مغربی ممالک پریشان- گو کہ ماہرین کا خیال ھے کہ یہ سعی لاحاصل ھے – ITC پراڈکٹس ترقّی کرتے کرتے اب اس سطح تک پہنچ چکی ہیں کہ ان پر کنٹرول حاصل کرنا ناممکن ھے- کنٹرول حاصل کرنے کی کوشش سے دوسرے کاروبار متاثر ھونگے کیونکہ source آف سگنل ایک ہی ھے، صرف اینڈ یوزر مختلف ھے-

برطانیہ نے حال ہی میں نسلی فسادات کو بڑھاوا دینے کے لئے جھوٹی خبروں کے خلاف نئے قوانین بنائی ہیں- یورپ میں یہ قوانین فورا لاگو کر دیئے ھیں- جہاں صارف مشکوک کانٹنٹ کو فوری فلیگ کرے گا اور متعلقہ پلیٹ جیسے انسٹا اور فیس بک اس پر عمل کرے گا- امریکہ میں بھی اسی طرح کی قانونی جنگ جاری ھے، تاحال کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہو سکا- یاد رھے بھات نے ۲۰۰۵ میں انڈین کرونیکلز شروع کر کے فیک نیوز کی بنیاد رکھی تھی-

Indian Chronicles
Comments (0)
Add Comment