سندھ میں سیلاب کے باعث ۳۶ لاکھ ۸۲ ہزار افراد مختلف بیماریوں میں مبتلا ہو گئے ہیں۔ جن میں اکثریت جلدی بیماریوں اور ڈائریا کی ہیں ۔محکمہ صحت کا کہنا ھے مختلف میڈیکل کیمپس میں ہر روز تقریبا ۱۷ ہزار افراد لائے جاتے ہیں جنہیں طبی امداد دی جاتی ہیں۔