سموگ کا کر کٹ ورلڈ کپ کے رنگ میں بھنگ

بھارت میں کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے موجود ٹیمیں سموگ سے پریشان ۔
سری لنکا نے ہفتے کو آرون جیٹلے اسٹیڈیم دھلی میں شیڈول ٹریننگ سیشن منسوخ کر دیا جبکہ بنگلادیشی اسکواڈ نے ماسک پہن کر ٹریننگ کی۔
فضائی آلودگی میں بھارت کا دارالحکومت دہلی دنیا بھر میں پہلے نمبر پر ہے۔
آئی سی سی نے کہا کہ بھارتی بورڈ کے ساتھ مل کر ماہرین کی اس حوالے سے رائے لے رہے ہیں۔

کرکٹمیچ
Comments (0)
Add Comment