سلمان خان کے فلم ’چک دے! انڈیا‘ میں کام نہ کرنے کی وجہ پاکستان تھا؟

بالی ووڈ اسٹار سلمان خان نے2007 کی کامیاب فلم ’چک دے! انڈیا‘ میں کام کرنے سے انکار کردیا تھا۔یہ بات تو سلمان خان کے مداح یقیناََ جانتے ہوں گے کہ شاہ رخ خان کی 2007 کی کامیاب فلم’چک دے! انڈیا‘ کی سب سے پہلے سلمان خان کو پیشکش کی گئی تھی لیکن اُنہوں نے اس فلم میں کام کرنے سے انکار کردیا تھا۔تاہم سلمان خان  نے کہا  کہ پاکستانیوں کی وجہ سے فلم’چک دے !انڈیا میں کام نہیں کیا۔

پاکستانچک دے! انڈیاسلمان خان
Comments (0)
Add Comment