سعودی عرب میں نئے سائبر قوانین نافذ، تضحیک کرنے پر ۵۰ لاکھ ریال جرمانہ۔

سعودیہ نے نئے اور سخت ترین سائبر قوانین نافذ کر دئے ہیں ۔نئے قوانین کے تحت سوشل میڈیا پر تضحیک ، تذلیل اور کسی کے ساتھ پرینک کرنے پر ۵۰ لاکھ ریال جرمانہ یا تین سال قید کی سزا سنائی جا سکتی ہیں۔سخت قوانین کا مقصد سعودیہ میں مقیم تمام کمیونٹیاں کو تحفظ فراہم کرنا ھے۔

تضحیکریالسائبرسائبر قوانینسعودی عربسعودیہکمیونٹیاں
Comments (0)
Add Comment