سارا ٹنڈولکر بالی ووڈ کی دہلیز پر

سارا ٹینڈولکر، جو کہ بھارتی بلّے باز سچن ٹینڈولکر کی بیٹی ہیں اس وقت افواہوں کی زد میں ہیں کہ کیا عنقریب پردہ سکریں پر نظر آئیں گی؟ بدھ کو سارا پالی ہِل ایریا میں اپنے سیکورٹی سٹاف کے ساتھ ایک ویٹنیٹی وین جاتے دکھائی دی- فلم اور کرکٹ کی شیدائی بیتابی سے سارا ٹینڈولکر کی بالی ووڈ میں آمد کے منتظر ہیں

BollywoodSara Tendulkar
Comments (0)
Add Comment