سابق صدر آصف علی زرداری کورونا میں مبتلا۔

سابق صدر آصف علی زرداری کرونا میں مبتلا ہو گئے ہیں۔بلاول بھٹو زرداری کا ٹوئٹ میں کہنا ھے کہ سابق صدر مکمل طور پر ویکسینیٹڈ ھے ان میں کورونا کی معمولی علامات پائی گئی ھے اور انہوں نے خود کو قرنطینہ کر لیا ھے۔

۔بلاول بھٹو زرداریآصف علی زرداریٹوئٹکورونا
Comments (0)
Add Comment