سابق امریکی کک باکسر اینڈریو ٹیٹ نے اسلام قبول کرلیا

سوشل میڈیا کی با اثر شخصیت اور سابق امریکی کک باکسر اینڈریو ٹیٹ نے اسلام قبول کرلیا۔سوشل میڈیا پر اینڈریو ٹیٹ کی نماز پڑھنے کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جسے ایتھلیٹ اور ایم ایم فائٹر ’ٹیم خان‘ کی جانب سے سوشل میڈیا پر شیئر کیا گیا ہے، ویڈیو میں ٹیم خان اینڈریو ٹیٹ کو نماز پڑھنا سکھارہے ہیں۔

اسلامامریکیاینڈریو ٹیٹباکسرسابق
Comments (0)
Add Comment