سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ فرد جرم عائد ہونے کے بعد مزید مقبول

راولپنڈی ( نیوز ڈیسک) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ فرد جرم عائد ہونے کے بعد مزید مقبول ہو گئے۔امریکہ میں ہونے والے تازہ سروے میں ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت میں اضافہ دیکھا گیا، قانونی مسائل ٹرمپ کی مقبولیت میں اضافے کی وجہ بن گئے ہیں۔ امریکہ میں نیا سروے ٹرمپ پر فرد جرم عائد ہونے کے بعد کیا گیا ہے جس میں ڈونلڈ ٹرمپ 47 فیصد اور جوبائیڈن 40 فیصد مقبولیت کے ساتھ دوسرے نمبر آ گئے۔

امریکہڈونلڈ ٹرمپسابق امریکی صدرعائدفرد جرممقبول
Comments (0)
Add Comment