زمان پارک آپریشن جاری، پولیس عمران خان کے گھر میں گھس گئی:

پولیس نے کنٹینرز لگا کر علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے اور زمان پارک میں آپریشن کے حوالے سے سکیورٹی اہلکاروں کی بھاری نفری تعینات کی گئی ہے۔ پولیس نے پی ٹی آئی کے کارکنوں کو گرفتار کر لیا۔

عمران خان کی عدالت میں پیشی کے موقع پر ان کے استقبال کے لیے آنے والے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنوں کو دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر جی 11 سے گرفتار کیا جا رہا ہے۔

G11آپریشنجی 11زمان پارکعمران خان
Comments (0)
Add Comment