ریحام خان شادی کی پوسٹ شیئر کرنے کے 15 منٹ بعد ڈیلیٹ کر دی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے تیسری شادی کر لی۔

ریحام خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر طویل پوسٹ شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ ان کے تیسرے شوہر مرزا بلال بیگ ان سے 13 سال چھوٹے ہیں۔ ان دونوں کے نکاح میں ریحام خان کے بیٹے ساحر رحمان وکیل بننے، جس پر وہ اپنے بیٹے کی مشکور ہیں۔انہوں نے اپنی طویل انسٹا پوسٹ میں اپنے تیسرے شوہر مرزا بلال بیگ کے والدین کا بھی شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے کُھلے دل سے انہیں اور ان کے بچوں کا خاندان کا حصہ بنایا۔تاہم انہوں نے یہ طویل پوسٹ شیئر کرنے کے 15 منٹ بعد ڈیلیٹ کر دی۔

پاکستانپوسٹتیسری شادیریحام خان
Comments (0)
Add Comment