مریم نواز کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا ھے جسکے بعد انہوں نے خود کو گھر پر قرنطین کر لیا ھے۔ مریم نواز ضمنی انتحابات کے سلسلے میں کافی سرگرم تھی ۔مریم نواز اس سے پہلے بھی کرونا کا شکار ہو چکی ھے.