آسٹریلیا کی سڈنی یونیورسٹی میں طبی تحقیق میں یہ انکشاف ہوا ھے کہ کینسر جیسے موذی مرض سے بچنے کیلے روزانہ تین منٹ گھر کے کام کاج کرنے چاہیے اس سے کینسر میں مبتلا ہونے کے خطرات دیگر افراد کے مقابلے 32 فیصد کم ہو جاتے ہیں۔ یہ طبی تحقیق 22 ہزار افراد کی صحت پر تحقیق کے بعد سامنے آئی ہیں جو گھریلو کام کے عادی نہیں تھے۔