رواں برس سندھ بھر میں کراکے کی سردی پڑنے کا امکان۔

محکمہ موسمیات نے رواں برس کراچی سمیت سندھ بھر میں شدید سردی کی پیشگوئی کی ھے۔محکمہ موسمیات کے مطابق غیر معمولی بارشیں اور مغربی ہواؤں کے ملک میں داخل ہونے والے سلسلے موسم سرما کی بارش کی صورت میں شدید سردی کا سبب بنیں گے۔

سردیسندھکراکے کی سردیمحکمہ موسمیاتمغربی ہواؤںموسم سرما
Comments (0)
Add Comment