نیتو سنگھ کا کہنا ہے کہ اُنہوں نے شادی کے بعد اپنے بیٹے میں بڑی تبدیلی محسوس کی ہے۔
نیتو کپور نے کہاکہ ’رنبیر، عالیہ بھٹ سے شادی ہونے کے بعد خوش ہے‘۔
عالیہ نے رنبیر کو بہت محبت دی ہے، میں نے رنبیر میں تبدیلی محسوس کی ہے‘۔
’ وہ دونوں ایک ساتھ بہت اچھے لگتے ہیں، میں بہت خوش ہوں اور خود کو خوش قسمت سمجھتی ہوں کہ عالیہ ہمارے خاندان کا حصّہ بنی ہے‘۔
نیتو کپور کا کہنا ہے کہ ’زندگی واقعی کافی بدل گئی ہے، اور جو ماں کو ایک پریشانی ہوتی ہے کہ بچوں کی شادی نہیں ہوئی ہے، تو اب شادی ہوگئی ہے اور میں بہت مطمئن ہوں‘۔