عادل خان درانی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ وہ اسی عدالت سے انصاف لے کر رہیں گے جہاں ان کے خلاف مقدمات چلائے گئے، انہیں بدنام کیا گیا اور انہیں جیل بھیجا گیا تھا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق عادل خان درانی کے وکیل نے بتایا ہے کہ انہوں نے راکھی ساونت 100 کروڑ ہرجانے کے جھوٹے مقدمے کے جواب میں 200 کروڑ کے ہرجانے کا ہتک عزت کا مقدمہ دائر کر دیا