دی لیجنڈ آف مولا جٹ نے کمائی کے تمام ریکارڈ تور دیے

لاشاری فلمز اور انسائیکلومیڈیا کا شاہ کار دی لیجنڈ آف مولا جٹ نے دوسرے ہفتے کے صرف پہلے جمعے کو تمام ریکارڈ توڑ کر 2 کروڑ 55 لاکھ روپے کمائے۔

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں دی لیجنڈ آف مولا جٹ نے صرف ایک ہفتے میں سات بڑی پاکستانی فلموں کو مات دیدی۔ وار، جوانی پھر نہیں آنی ٹو، لندن نہیں جاؤں گا، پنجاب نہیں جاؤں گی، بن روئے، طیفا ان ٹربل اور پرواز ہے جنون کی پوری آمدنی کے برابر اس فلم نے صرف ایک ہفتے میں کما کر دکھائے ۔

دی لیجنڈ آ ف مولا جٹریکارڈفلمکمائیلولی ووڈ
Comments (0)
Add Comment