’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ نے صرف 45 دن میں 200 کروڑ روپے کی کمائی کرکے نیا ریکارڈ قائم کردیا

ایکشن پنجابی فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ نے صرف ڈیڑھ ماہ میں 200 کروڑ روپے کی کمائی کرکے نیا ریکارڈ قائم کردیا۔فلم کو گزشتہ ماہ 13 اکتوبر کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریلیز کیا گیا تھا اور یہ پہلی پاکستانی فلم بنی تھی جسے اپنے ملک کے مقابلے بیرون ممالک کی زیادہ اسکرینز پر دکھایا گیا تھا۔انسٹاگرام کے آفیشل پیج پر تصدیق کی گئی کہ فلم نے دنیا بھر سے ڈیڑھ ماہ میں 200 کروڑ روپے کماکر نیا اعزاز اپنے نام کرلیا۔

انٹرٹینمنٹپاکستانی فلمدی لیجنڈ آ ف مولا جٹشوبزفلم انڈسٹری
Comments (0)
Add Comment