ثمینہ بیگ اور نائلہ کیانی نے دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو کو سر کرلیا۔ثمینہ بیگ نے یہ اعزاز اپنی ۶ رکنی کیساتھ جمعے کی صبح ۷ بجے حاصل کیا۔چوٹی پر پاکستانی جھنڈا لگانے کے بعد اب وہ واپسی کی جانب گامزن ھے۔وزیراعظم شہباز شریف نے انہیں اس کامیابی پر مبارکباد دی ھے۔