دنیا میں بڑا اسٹاک بحران آنے والا ھے۔عالمی شہرت یافتہ مصنف رابرٹ کیو ساکی

عالمی شہرت یافتہ کتاب ‘رچ ڈیڈ پوئر ڈیڈ” کے مصنف اور ماہر معشیت رابرٹ کیو ساکی نے سرمایہ داروں کو خبردار کیا ھے کہ دنیا میں اسٹاک مارکیٹ کا بحران آنے والا ھے اسی لے کرپٹوکرنسیاں خریدی جائیں اس دے قبل یہ ڈالر کو نگل جائیں۔انکا کہنا ھے کہ کرپٹوکرنسی نے پورے معاشی نظام کو بدل کر رکھ دیا ھے۔

'رچ ڈیڈ پوئر ڈیڈاسٹاک بحراناسٹاک مارکیٹ بحرانڈالررابرٹ کیو ساکیسرمایہ دارکرپٹوکرپٹوکرنسیکرپٹوکرنسیاں
Comments (0)
Add Comment