اسلام آباد(نیوز ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کے انتخاب کو کالعدم قرار دے دیا۔۔ نجی ٹی وی کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کی درخواستوں کو منظور کر تے ہوئے چار ایک سے فیصلہ سنادیا ہے ۔ عدالت نے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کو کالعدم قرار دیا ہے لاہورجر بنچ کا تفصیلی فیصلہ کچھ دیر میں ویب سائٹ پر اپلوڈ کیا جائے گا جس کے بعد پوری تفصیل سامنے آئے گی