نتیش تیواری کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ایمازون پرائم ویڈیو پر 21 جولائی کو ریلیز کیا گیا ہے اور فلم کے متعلق منفی تبصرے سامنے آئے ہیں۔ "بوال” کی کہانی ایک شادی شدہ جوڑے کے خانگی مسائل کر گرد گھومتی ہے جو اپنے رشتے کی پیچیدگی اور مسائل کا ہولوکاسٹ سے موازنہ کرتے ہیں۔سوشل میڈیا صارفین نے فلمی کہانی اور کرداروں پر کڑی تنقید کی ہیں۔