جوبائیڈن نے پولینڈ میزائل حملے میں روس کے ملوث ہونے کا الزام رد کر دیا

امریکی صدر جوبائیڈن نے پولینڈ کی زمین پر فائر کیے جانے والے میزائل کا روس سے داغے جانے کا امکان رد کر دیا۔انڈونیشیا میں جی ٹوئنٹی سربراہی اجلاس کے لیے موجود امریکی صدر جوبائیڈن نے پولینڈ پر میزائل حملے کے بعد اتحادی ممالک کے رہنماؤں سے فوری بند کمرہ ملاقات کی۔ملاقات کے بعد صحافیوں سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ابتدائی معلومات سے ظاہر ہوتا ہے کہ شاید میزائل روس کی طرف سے فائر نہیں کیا گیا۔

امریکہپولینڈجو بائیڈنروسمیزائل
Comments (0)
Add Comment