جنوبی افریقہ نے جیتا ہوا میچ آخری پانچ اووروں میں ہرا دیا- ایک موقع پر جنوبی افریقہ کے پندرہ اوور میں 150 رنز پر چار آؤٹ تھے- بھارت کے 176 رنز کے تعاقب میں جنوبی افریقہ کی ٹیم 169 رنز بنا سکی