ایک معروف پاکستان روزنامے میں مستند صحافی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے تنخواہ دار طبقے سے مالی سال میں وصول کیا گیا انکم ٹیکس 368 ارب روپے تمام برآمدکنندگان اور خوردہ فروشوں کی طرف سے لئے گئے مشترکہ ٹیکسوں سے بھی 232 فیصد زیادہ ہے۔