ترکیہ اورشام میں زلزلےسے اموات کی تعداد 8000 کے قریب جا پہنچی۔ترکیہ اور شام میں زلزلے نے تباہی مچادی۔ اموات کی تعداد 7 ہزار 800 سے بھی تجاوز کر گئی۔شام میں ہلاک ہونےوالوں کی تعدادایک ہزار 900سے زائد ہوگئی ہے۔ترکیہ میں ہلاک ہونےوالوں کی تعداد5ہزار800سےزائدہوگئی ہے۔ترکیہ میں زلزلے سے31ہزار777افرادزخمی ہوئے۔ ترک حکام کے مطابق زلزلےسےمتاثرہ علاقوں میں 5ہزار 775عمارتیں تباہ ہوئیں۔ترک ہلال احمر کے مطابق زلزلےسےمتاثرہ علاقوں میں 10ہزارخیمےلگادیےگئے ہیں۔