تائیوان 6.3 شدت کا زلزلہ- 24 گھنٹوں میں دوسرا بڑا زلزلے کا جھٹکا-فوری طور پر نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔
زلزلہ تائیوان کے مشرقی شہر ہوالین سے 34 کلومیٹر دور آیا، جس کے نتیجے میں دارالحکومت تائی پے کیعمارتیں بھی لرز اٹھیں۔