بنگلہ دیش کے خلاف ہندوستان نے 7.36 کے حیران کن رن ریٹ کے ساتھ ایک نیا ریکارڈ بنا ڈالا- ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں اب تک کا سب سے زیادہ اوسط ہے۔ اس کامیابی نے جنوبی افریقہ کا 19 سالپرانا ریکارڈ توڑ دیا۔ بارش کی وجہ سے ڈھائی دن ضائع ہونے کے باوجود بھارتی کرکٹ ٹیم نے زبردستانداز میں میچ 7 وکٹوں سے جیت لیا-