بھارتی ٹیم کے روہیت شرما نے پاکستانی پیس اٹیک کی تعریف کرتے ہوئے کہا ھے کہ کوئئ بھی ٹیم ایسے ھی نمبر ٹیم نہیں بن جاتی ۔ انڈیا کے پاس پاکستان جیسے فاسٹ بولر نہیں ہیں ، دستیاب فاسٹ بولر کے ساتھ ھی بہتر نتائج دینے کی کوشش کرے گے۔ انکا کہنا کہ ایشیا کپ میں بھارت کا ریکارڈ ہمیشہ بہتر رہا ھے