بھارتی اداکارہ جیا بچن دیوالی کے موقع پر فوٹو گرافرز پر برہم

معروف بھارتی سیاستدان و اداکارہ جیا بچن دیوالی کے موقع پر فوٹو گرافرز پر برہم ہوگئیں۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق، جیا بچن دیوالی کے موقع پر  بچن ہاؤس میں دیوالی کی تقریب میں آنے اور تصاویر بنانے پر برہم ہو گئیں اور فوٹوگرافرز کو ’انٹروڈرز( زبردستی گھسنے والے)‘ قرار دے دیا۔

سوشل میڈیا پر جیا بچن کی ایک ویڈیو وائرل بھی ہورہی ہے، جس میں وہ مشہور فوٹو گرافر گروپ پاپرازی کے ممبرز پر غصّہ کرتے ہوئے نظر آرہی ہیں۔اُنہیں ویڈیو میں یہ کہتے ہوئے سنا جا سکتا ہے کہ’انٹروڈرز، آپ لوگ تصاویر لینے کے لیے کیسے فلیش کا استعمال کررہے ہیں؟

اداکارہبرہمبھارتیجیا بچنفوٹوگرافر
Comments (0)
Add Comment