بلوچستان کے ضلع ژوب کی چھاؤنی میں دہشت گردوں کے حملے میں 4 سیکیورٹی اہلکار شہید اور 6 زخمی ہوگئے ہیں۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بدھ کی صبح مسلح دہشت گردوں نے ژوب کی فوجی چھاؤنی میں واقع عمارت پر حملہ کیا جس کے بعد سیکیورٹی فورسز اور حملہ آوروں کے درمیان کافی دیر تک فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔

ذرائع کے مطابق اس واقعہ میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے 4 سیکیورٹی اہلکار شہید جب کہ 6 اہلکاروں کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے

بلوچستانسیکیورٹی اہلکار شہیدسیکیورٹی فورسزضلع ژوب
Comments (0)
Add Comment