لندن ستمبر ۱۱( ویب مانیٹرنگ) برطانیہ میں ۴۰۰ کے قریب ولکو برانڈ سٹور ختم کئے جا رھے ہیں- بارہ ھزار سے زائد ملازمین بے روزگار ھو جائیں گے- یہ سٹور ھوم ویئرز کی خریدو فروخت کے لئے ملک بھر میں موجود تھے- سٹور چین کو اس کے مالک نے بیچنے کی بھی کوشش کی لیکن کاروبار نقصان میں ہونے کے باعث ایسا نہ ھو سکا