بجلی کے 77 روپے 31 پیسے فی یونٹ تک ٹیرف کی درخواست۔نیپرا


ملک میں بجلی کا مہنگا ترین پیداواری ٹیرف منظور ہونے کا امکان ہے، کوٹ ادو پاور کمپنی نے درخواست نیپرا کو جمع کروا دی۔نجی ٹی وی کےمطابق نیپرا کو بجلی کے 77 روپے 31پیسے فی یونٹ تک ٹیرف کی درخواست دیدی گئی جو کوٹ ادو پاور کمپنی نے جمع کروائی ہے۔ نیپرا اس درخواست پر سماعت 3 اکتوبر کو کرے گی۔

بجلی
Comments (0)
Add Comment