بجلی کے بلز زیادہ آنے کی وجہ سامنے آ گئی۔

پہلے بجلی کے بلز پر ون سلیب بینیفٹ نافذ تھا جسکے تحت ایک سے تین سو یونٹ تک بجلی کے ایک ھی ریٹ ہوتے تھے تاہم اب اس سہولت کو ختم کر دیا گیا ھے۔اب بجلی کا یونٹ کم از کم ۱۳ روپے اور زیادہ سے زیادہ ۳۱ روپے کا ہو گیا ھے۔

بجلیبلز زیادہ آنے کی وجہ
Comments (0)
Add Comment