بجلی چوری کے خلاف کریک ڈاؤن ، اب تک 34 بلین روپت ریکور کیے گئے اور 46 ارب کی بچت کی گئی

بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن کے باعث ماہانہ نقصان میں 12 بلین سے زائد کی کمی واقع ہوئی ہے

متعلقہ ادروں میں موجود 197 سرکاری ملازمین کو بھی بجلی چوری کے الزام میں معطل کیا گیا

بجلی چوری کے خلاف مہم کے دوران 46 بلین پاکستانی روپوں کی بچت کی گئی

آپریشن شروع ہونے سے پہلے 9 فیصد بجلی کے یونٹس کی چوری ریکارڈ کی جارہی تھی جبکہ آپریشن کے بعد 3.4- فیصد تک آچکی ہے

بجلی چوری
Comments (0)
Add Comment