بابر اعظم کا ون ڈے فارمیٹ میں پہلا نمبر برقرار

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ون ڈے رینکنگ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا پہلا نمبر برقرار ہے جبکہ ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں ان کی چوتھی پوزیشن ہے۔ون ڈے رینکنگ میں جنوبی افریقا کے روسی ون ڈر ڈسن دوسرے اور کوئنٹن ڈی کک تیسرے نمبر پر ہیں۔ون ڈے بیٹرز میں امام الحق کا 5 واں اور فخر زمان کا 11 واں نمبر ہے۔

آئی سی سیبابر اعظمپاکستانپہلا نمبرکرکٹمیچون ڈے فارمیٹ
Comments (0)
Add Comment