بابر اعظم اور محمد رضوان جوا کھلانے والی، غیر قانونی کمپنیوں کی کروڑوں کی پیشکش کو ٹھکرایا؛ جیو سپورٹس

رپورٹ میں حیران کن انکشافات کرتے ھوئے بتایا گیا ھے کہ بابر اعظم کو پچیس کروڑ اور محمد رضوان کو دس کروڑ کی پیکشکش کی گئی جو انہوں نے یہ کہ کر ٹھکرا دی کہ یہ غیر قانونی ہے- رپورٹ میں اس طرف بھی اشارہ ھے کہ پی ایس ایل کی چھ میں سے چار فرنچائزز کے پیچھے انہیں کمپنیوں کی مدد بھی شامل ھے گو کہ فرنچائز کے نام نہیں بتائے گئے- رپورٹ میں بتایا گیا ھے کہ پاکستان میں 150 غیر وانونی کمپنیاں جو جوا کھلاتی ہیں وہ کام کر رھی ہیں

بابر اعظم
Comments (0)
Add Comment