۱۱۵۵ دنوں تک ٹی ٹوینٹی میں نمبر ون رہینے والے بابراعظم سے محمد رضوان نمبر ون پوزیشن چھین لی ہیں۔آئی سی سی نئی رینکینگ کیمطابق محمد رضوان ۸۱۵ پوائنٹس کے ساتھ ہے نمبر پر اور بابراعظم ۷۹۴ پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر آگئے ہیں۔جنوبی افریقہ کے مکرم تیسرے،بھارت کے سوریا چوتھے،انگلینڈ کے ڈیوڈ ملان پانچویں نمبر پر آ گئے ہیں۔