اے پی ایس حملے کا ماسٹر مائینڈ عمر خالد خراسانی بم دھماکے میں ہلاک۔

اے پی ایس حملے کا ماسٹر مائینڈ عمر خالد خراسانی افغانستان کے صوبے پکتیکا میں بم حملے میں اپنے دو ساتھیوں سمیت ہلاک ہو گیا۔طالبان رہنما احسان اللہ احسان نے بھی ہلاکت کی تصدیق کر دی۔ امریکہ نے خالد خراسانی پر ۳ ملین ڈالر کا انعام رکھا ہوا تھا۔

افغانستاناے پی ایسپکتیکاحملہعمر خالدماسٹر مائینڈ
Comments (0)
Add Comment