سعودی وزارت خارجہ نے کہا کہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کی جانب سے دو خطوط موصول ہوئے ہیں جن میں دوطرفہ تعلقات اور مختلف شعبوں میں انہیں مضبوط بنانے کے طریقوں سے متعلق ہے۔