اگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتی


اجمل سیموئیل ، ایک پاکستانی جو ھانگ کانگ کے کشتی رانی کے سابقہ قومی چمپئن بھی ہیں ، اب پیرا گلائیڈنگ کے مستند انسٹرکٹر بھی بن گئے ہیں- ایشیا کے پہلے سرٹیفائیڈ پیرا گلائیڈنگ انسٹرکڑ ہمت، جراءت اور کامیابی کی لازوال داستان -حال ہی میں انہوں نے افریقہ میں اپنی پیرا گلائیڈنگ کی تربیت مکمل کی ہے- اجمل سیموئیل نے ۱۹۸۶ میں 73 لانگ کورس میں پاکستان آرمی میں کمیشن حاصل کئے- آزاد کشمیر میں تعینیات تھے- ۱۹۸۷ میں موٹر سائیکل کے حادثے میں ریڑھ کی ھڈی کے زخمی ھونے کی وجہ سے وہیل چئیر پر چلے گئے- اجمل نے ہمت نہیں ہاری، والدین کے ساتھ ھانگ کانگ منتقل ہو گئے- کشتی رانی کے قومی چمپئن بنے، سرمایہ کاری کی اپنی کمپنی بنائی، اور اب فضا میں پیرا گلائیڈنگ – ھمت، جراءت کی اعلی مثال

اگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیپاکستان
Comments (0)
Add Comment