انسٹاگرام : دنیا کی دس مقبول ترین شخصیات

پرتگال سے تعلق رکھنے والے فٹبال کے عظیم کھلاڑی کرسٹیانو رینالڈو انسٹاگرام پر سب سے زیادہ مقبول سیلیبریٹی ہیں – ان کے فالورز کی تعداد 636 ملین ہے –

ارجنٹائن کے فٹبال پلیئر  لائیونل میسی 504 ملین فالوورز کے ساتھ دوسرے نمبر ہیں-

سیلینا گومز  تیسری مقبول ترین  شخصیت  ہیں – ان کے انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد 425 ملین ھے- 

کائیل جینر، میڈیا پرسنلٹی اور کاروباری شخصیت کے انسٹا پر 398 ملین فالوورز کے ساتھ چوتھے نمبر پر ہیں

ایکٹر، ریسلر ڈوین جانسن 396 ملین فالوورز کے ساتھ پانچویں مقبول ترین شخصیت ہیں 

ایکٹریس اور میوزیشن آریانہ گرانڈے 377 ملین فالوورز کے ساتھ چھٹے نمبر ہیں 

کم کردیشیاں مشہور ماڈل اور میڈیا پرسنلٹی 361 فالوورز کے ساتھ ساتویں نمبر پر ہیں

مشہور گلوکارہ بیونسے 316 ملین فالوورز کے ساتھ آٹھویں نمبر پر ہیں 

نویں نمبر پر میڈیا سیلیبریٹی، کھلو کردیشیاں ہیں- جن نے فالوورز کی تعداد 307 ملین ھے

مشہور گلوکار جسٹن بیبر، 293 ملین فالوورز کے ساتھ دسوین نمبر پر ہیں 

انسٹا گرامانفلوئنسرز
Comments (0)
Add Comment