امریکی ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ جاری

پاکستانی روپیہ روز بروز مزید غیر مستحکم ہو رہا ہے جس کی وجہ امریکی ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ ہے۔آج بھی امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 11 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 228 روپے 25 پیسے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ روز انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 228 روپے 14 پیسے کا ہو گیا تھا۔

امریکی ڈالرپاکستانپیسےڈالر کی قدرڈالرزروپے کی قدر میں کمی
Comments (0)
Add Comment