امریکی ڈالر کی آج بھی اڑان جاری

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر آج بھی اڑان بھر رہا ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں بھی امریکی ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 12 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 228 روپے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 227 روپے 88 پیسے پر بند ہوا تھا۔

امریکی ڈالرپاکستانپیسےڈالر کی قدرڈالرزروپے کی قدر میں کمی
Comments (0)
Add Comment